8 جولائی 2014 - 12:17
داعش کے بم اور دھماکہ خیز مواد کے کارخانے کی تصویری رپورٹ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الیوم السابع نیوز ایجنسی نےتصویری رپورٹ کے ذریعے شام کے شہر حمص میں داعش سے وابستہ ایک ایسے انڈر گراونڈ کارخانے کی خبر دی ہے جس میں دستی بم اور دھماکہ خیز مواد تیار کیا جاتا ہے۔


.....

/169